کھام گاؤں (واثق نوید) ڈاکٹر ذاکر حسین ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی انضرام چلنے والا ادارہ آرٹس سائنس اردو جونیئر کالج راۓپورکا ہر سال کی طرح امسال بھی بھی شاندار نتائج رہے ۔اس سال کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات،عاصم مسعود خان قدیر خان 86.17،محمد سمیر محمد صادق 85.67،ابوبکر صدیق زین العابدین 84،33، شیخ محمد خضر 83.83،ساریہ اسلم 82.83،سعدیہ سمن امان اللہ خان 82.83،روزینہ سمین عبدالستار 82.67، منزہ ارم مجاہد خان 82.67، محمد توحید محمدی افضل 82.00،راہین فاطمہ محمد امین 81.67 ۔ ان تمام طلبہ و طالبات کو سوسائٹی کے صدر اور اراکین کی جانب سے گلدستہ شال ہار دے کر ان کا اور ان کے سرپرست کا استقبال کیا گیا ہے۔کالج کے پرنسپل محمد شفیع ،عبدالرازق سر،نواز سر،سید خالد سر ،سمیع الدین سر،کے کالج کے غیر تدریسی عملہ نے بھی ان تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
