مالیگاؤں۔ عوام کو سرکاری کاموں میں تکلیف کاسامنا نہ کرنا پڑے۔۔با آسانی اُن کے کام کیے جاسکیں۔اس مقصد کے پیش نظر انصاف ٹی وی انڈیا یوٹیوب چینل کے روح رواں سمیر انڈین نے ہلال چوک کے قریب میں آن لائن سروس سینٹر میں اپنی خدمات مناسب فیس لے کر انجام دے رہے ہیں۔۔
آپ بھی اپنے کاموں کو با آسانی حل کروانے کے پیش نظر اُن سے
9689748432
پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔۔
گذ شتہ دنوں اُن کی حوصلہ افزائی بینک کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا۔۔اس موقع پر انہوں نے کسٹمر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ
الحمدللہ ہمارے معزز گاہکوں کے
بھروسے کا نتیجہ یہ ہے کہ گزشتہ کل کوٹک مہیندرا بینک کی جانب سے ہماری بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سرٹیفکیٹ دیکر ہماری خدمات کی سراہنا کی ہم اس بات پر ہمارے معزز گاہکوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
کیونکہ آپ کے بھروسے کا نتیجہ ہے کہ ہمیں کوٹک مہیندرا بینک نے سرٹیفکیٹ دیکر سراہنا کی یہ سرٹیفکیٹ ہم ہمارے معزز گاہکوں کے نام کرتے ہیں۔
ہم اُمید کرتے ہیں۔۔۔سمیر انڈین پہلے سے بہتر سروس اپنی فرم سے اپنی ٹیم کے ساتھ انجام دیں گے ۔۔
آپ کی دعاؤں کے طالب۔۔
وسیم کتابی ( سٹی بک ڈپو ) حاجی شاہد انجم ( ثنا بک ڈپو ) انصاری محمد عمار ،محمد حسین منیار، و دوست احباب ، مالیگاؤں
