ســ30ـــتـمـبـر ســ2024ــنــه بروز پیر
آگرہ روڈ مدینہ مسجد کے سامنے کوہ طور کمپاؤنڈ میں
محمد صدیق کی لڑکی حاجی محمد شفیع کانجی والے کی بھتیجی
قاری عثمان غنی کی بیوی
عبدالرحمن نیشنل میڈیکل والے اور نعیم رضوی کی والدہ .
..انجینئر نذیر صاحب کارپوریشن والے کی ساس ... مسجد مفتی اعظم کے پیش امام مولانا عبداللہ رضوی کی دادی ...
زہرہ حجن کا انتقال ہوگیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
جنازہ عشاء بعد 8:30 بجے
بڑا قبرستان لے جایا جائیگا
