مالیگاؤں ۔ نوا روزہ دسویں تراویح بروز پیر المرجان ہال میں جاری دس روزہ تراویح میں ختم قرآن کے مبارک موقع پر تقریباً سوا دس بجے
حضرت مولانا شفیق الرحمن صاحب فلاحی
امام و خطیب نورانی مسجد
کا موقع کی مناسبت سے مختصر خطاب ہوگا۔
خطاب کے بعد دعا ہوگی برادران اسلام سے قبولیت کے اس مبارک موقع پر شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔
الداعی :- مولانا ظل الرحمن ذمہ دار المرجان ہال مومن پورہ مالیگاؤں
