
سالانہ جلسہ کی جھلکیاں
سالانہ رزلٹ
گولڈن میڈل
انعامات
گفٹ
سرٹیفکیٹ
دینیات رزلٹ
انعام 10-TOP

ہر طالب علم کو گریجویشن گاؤں میں والدین کے ہمراہ معززین شہر کے دست مبارک سے انعامات و اعزازات
سینیئر کے جی A کے لیے وقت صبح 10 سے 11 بجے تک
سینیئر کے جی B کے لیے وقت صبح 11 بج کے 15 منٹ سے ساڑھے 12 بجے تک
ہر طالب علم کے ساتھ والدین یا گھر کے دو افراد تشریف لا سکتے ہیں ہیڈ مسٹریس اور اسٹاف آپ کا دلی خیر مقدم کرتے ہیں
ڈائریکٹر عبدالحلیم صدیقی
9823896688