کھام گاؤں ، عیدالاضحیٰ کی نماز عیدگاہ میں صبح 9 بجے شہر کی دیگر مساجد میں بھی نماز کے اوقات کا اعلان
Author -
personحاجی شاھد انجم
جون 06, 2025
0
share
کھام گاؤں (واثق نوید) مرکزی رویت ہلال کمیٹی، کھام گاؤں کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ عیدالاضحیٰ کی نماز بروز ہفتہ 7 جون 2025، اگر موسم سازگار رہا تو صبح 9 بجے سجنپوری عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔ اگر بارش شروع ہو جائے تو نماز عید مساجد میں ہی ادا کی جائے گی۔
اس لیے تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور اپنے محلوں کی مساجد میں بروقت پہنچ کر نماز ادا کریں۔
کھام گاؤں شہر کی مختلف مساجد میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات اس طرح ہیں 1مدینہ مسجدغلام یاسین خان پلاٹ6:45 2مرکز مسجدجونا فیل7:00 3کچیان مسجدموچی گلی، جلالپورہ7:00 4 ضیا کالونی مسجدضیا کالونی
8:00 5آزاد نگر مسجدآزاد نگر، ہری فیل6:45 6غوثیہ مسجدشنکر نگر7:00 7مسجدِ حنفیہمحبوب نگر6:45 8بوری پورہ مسجدبوری پورہ6:30 9مسجد نورسجنپوری6:45 10مسجد نمرہ شوکت کالونی6:30 11مسجد خدیجہاحباب کالونی7:00 12مسجد غریب نوازرحمت نگر7:00 13مسجد انعام الحق ، بدر کالونی7:00 14مسجد نورملت کالونی6:30 15مسجد ایکتا کالونیایکتا کالونی9:00 16مسجد رضامحبوب نگر6:30 17مسجد الیاسقبرستان گیٹ کے پاس6:45 18مسجد ممتازمریم کالونی7:30 19مسجد اقصیٰ کالونیاقصیٰ کالونی7:00 مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے تمام مسلمانوں سے گزارش کی ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی، اتحاد، اور نظم و ضبط کا خیال رکھتے ہوئے اس اہم عبادت میں بھرپور شرکت کریں۔