برادرم یٰسین اعظمی آپ کو منصبِ صدارت بہت بہت مبارک ہو
Author -
personحاجی شاھد انجم
جون 15, 2025
0
share
فعال تو آپ تھے ہی اب باقاعدہ عہدہ بھی مل گیا ہے آپ کو۔ آپ کے متحرک ہونے سے فضا خوشگوار اور ماحول سازگار ہوگیا ہے۔ امید ہے آپ یوں ہی ہنستے مسکراتے اراکین لسانی کمیٹی کے ساتھ رہیں گے۔ فتح کا پہلا جھنڈا تو گاڑ ہی دیا ہے آپ نے ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اب خراماں خراماں آگے نہ بڑھیے گا۔ دھڑلے سے آگے بڑھیں. آپ نے اب پہلی جماعت کی اردوٗ درسی کتاب کی تدوین کا بہت اچھا آغاز کیا ہے۔ رفتار کم نہ ہونے پائے۔ نیک تمنائیں! اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے جڑے سب پیاروں کو کامل ایمان، کامل صحت، دونوں جہانوں کی بے شمار کامیابیاں، خوشیاں، عزت، مرتبے، آسانیاں ، نعمتیں، برکتیں، خیر، فضل، کرم، رحمتیں اور اپنی خوشنودی عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین! ثم آمین!