آج شہر مالیگاؤں میں صوبۂ گجرات کی مشہور ومعروف شخصیت قاری احمد علی فلاحی صاحب کی آمد
Author -
personحاجی شاھد انجم
جون 18, 2025
0
share
الحمدللہ آج 18 جون بروز بدھ بعد نماز عشاء فوراََ لوٹس لانس و فردوس لانس میں ایک عظیم الشان دینی واصلاحی جلسۂ عام کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں مشہور و معروف عالم دین صوبۂ گجرات کی مایا ناز شخصیت
حضرت مولانا قاری احمد علی صاحب فلاحی دامت برکاتہم کا خصوصی خطاب ہوگا مستورات کے لیے پردے کا معقول انتظام رہے گا لہذا تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے