الحَمْدُ ِلله ! انتہاٸی مسرت کے ساتھ آپ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمدی مسجد سردار نگر میں ہر ہفتہ بروز سنیچر بعدِ نماز عشاء متصلا
قاری وقاص انجم صاحب انوری
(امام و خطیب محمدی مسجد ، سردار نگر)
درس قرآن دیں گے۔ان شاء اللہ
اسی مناسبت سے مورخہ ۲۱ جون ۲۰۲۵ بروز سنیچربعد نماز عشاء ایک افتتاحیہ مجلس جناب عبدالعزیز سردار کی صدارت میں منعقد ہوگی۔
درس قرآن کا افتتاح
مفسر قرآن خطیب ملت
حضرت مولانا مفتی محمداسمعیل صاحب قاسمی دامت برکاتھم
(امام و خطیب جامع مسجد،مالیگاٶں و رکن شوری دارالعلوم دیوبند)
فرماٸیں گے۔
لہذا آپ سے خصوصی درخواست ہے کہ اس نورانی و روحانی مجلس میں بنفس نفیس شرکت فرماکرثواب کے مستحق بنیں۔
الداعیان:امام و مٶذن و ٹرسٹیان و جملہ مصلیان کرام محمدی مسجد،سردارنگر ، مالیگاٶں