
سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک موقع پر جلگاؤں کے سرزمین پر مسجدِ اقصیٰ میں مشہور داعی اسلام مولانا جمیل صدیقی صاحب لکھنئو
کا خطاب رکھا گیا ہے ۔
آپ تمام سے درخواست ہے کی وقت کی پابندی کے ساتھ ضرور شرکت کریں ۔
31 اگست بروز اتوار
بعد نماز عشاء
مسجدِ اقصیٰ مہرون جلگاؤں
منجانب وحدت اسلامی جلگاؤں
Date : 31- 08- 2025
Time : Baad Namaz Isha
Address : Aqsa Masjid maherun Jalgaon........
aap Shirkat ki Gujarish hai....