مالیگاؤں سدھار کمیٹی کے زیر نگرانی عظیم الشان جلسہ اصلاح معاشرہ
Author -
personحاجی شاھد انجم
اگست 21, 2025
0
share
مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا مختصر مگر اہم پیغام سننے کے لیئے کلک
کریں
آپ سے درخواست ہے اس لنک کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں ۔پیشگی شکریہ
بعنوان : نوجوانوں میں نشے کا بڑھتا ہوا رجحان اورتعلیمی میدان میں ان کا پچھڑاپن مورخہ 22 اگست بروز جمعہ شام ۷ بجے تا دس بجے تک بنکر لانس،انصار جماعت خانہ،مالیگاؤں زیر سرپرستی `حضرت مولانا محمد ادریس عقیل ملی قاسمی صاحب (صدر وفاق المدارس والمکاتب،مالیگاؤں) زیر صدارت `شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب ( سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ) ====مقررین خصوصی==== `حضرت مولانا مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی صاحب ( قاضی شریعت دارالقضاء،مالیگاؤں) حضرت مولانا مفتی محمد ہارون ندوی صاحب ( نائب صدر جمیعتہ علماء مہاراشٹر) اس اہم جلسہ عام میں شہر مالیگاؤں کے سبھی مسلک کے علماۓ کرام کا خطاب ہوگا۔مسلمانان شہر سے درخواست ہیکہ وقت مقررہ پر پہنچنے کی کوشش کریں۔ ====زیر انتظام==== `علی حج عمرہ ٹورس اینڈ ٹراویلس،مالیگاؤں