شیخ عبد الودود پرائمری اسکول کی معلمہ نکھت پروین داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
دسمبر 21, 2025
0
share
21 / دسمبر 2025 ء اتوار 29 / جمادی الاخر 1447ھ ---------------------------------------- محلہ : اسلام پورہ جونی مسجد کے پاس منظور سیٹھ کی بہو خورشید حسن ایوبی کی لڑکی ماجد احمد کی بیوی شیخ عبد الودود پرائمری اسکول کی معلمہ نکھت پروین کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ را جعون جنازہ رات 11 بجے بڑا قبرستان جائیگا ==================== بعمر : 48 سال موت کا سبب : اٹیک =================== فقیر محمد پکارے والے 9822331141 شاھد پکارے والے ، قلعہ 82 75 45 93 30 نیاپورہ حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان شاپنگ سینٹر مشرقی اقبال روڈ مالیگاؤں