مفت آنکھوں کا معائنہ و جآ نچ کیمپ، کیمپ میں دیا آی کیئر کی میڈیکل ٹیم ایڈوکیٹ ندیم مینا نگری ومشہور شا عر علیم طاہر کی رہنمائی میں اپنی خدمات انجام دے گی
Author -
personحاجی شاھد انجم
دسمبر 26, 2025
0
share
مالیگاؤں (پریس ریلیز) شفیع پارک در ے گاو ں اخترآباد و اطراف کے رہنے والے ساکنین خاص وشہریان مالیگاؤں کی عوام کی سہولت کے لئے آنکھوں کا مفت جانچ دیا ای یکیئر کی جانب سے آنکھو ں کا فری چیک اپ کیمپ عوام کے لیے27 دسمبر بروز سنیچر صبح 11 بجے سے 4 بجے تک رکھا گیا ہے۔ اس کیمپ میں دیا آی کیئر کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ ایڈوکیٹ ندیم مینا نگری ومشہور شا عر علیم طاہر کی رہنمائی میں اپنی خدمات انجام دے گی۔ اس کیمپ میں موتیا بیند کا آپریشن ۔ (بغیر ٹانکے کا آپریشن )۔کانچ بندو ۔آنکھوں کا ترچھا پن۔ و دیگر آپریشن کی فیس میں سہولیات و رعا یت دستیاب ہوگی۔ مریضوں کو لگنے والے چشموں پر خصوصی رعیایت دی جائے گی۔ کیمپ کی تاریخ و وقت:-۔ . 27دسمبر بروز سنیچر صبح 11بجے سے شام 4بجےتک کیمپ کا پتہ ۔;-صا دق کرانہ کے پاس۔ شفیع پارک ۔30 فٹی روڈ call@ 7620239132 امجد سر کیمپ آرگنایزر آپ سے درخواست ہے اس لنک کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔ پیشگی شکریہ