بڑا قبرستان کے پاس بوسیدہ پائپ کی سیکشن پمپ سے گندے پانی کی نکاسی ہوئی
Author -
personحاجی شاھد انجم
جنوری 14, 2026
0
share
مالیگاؤں(پریس ریلیز) گذشتہ دنوں بڑا قبرستان گیٹ کے سامنے انڈرگراؤنڈگٹرکے ذمہ داران نے مشرقی اقبال روڈتعمیرہوتے وقت تمام چیمبربندکردیاگیاجس کی وجہ سے میت وجنازہ لے جانے میں آنے جانے والوں کو تکالیف کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے. ان تمام تکلیف کے خاتمے کیلئے شہرعزیزکے سوشل ورکر احمدبن عبدالعزیز نے میونسپل کمشنر پرشاشک رویندرجادھو سراورشہری چیف انسپکٹر اقبال احمد شیخ صاحبان کوتمام تکالیف بتلائی۔ جس پرفوری ایکشن لیتے ہوئے سیکشن پمپ بھیج کرگٹرکے گندے پانی کونکلوایابیٹ مقادم سنیل کھراڈے وسوپروائزرجمیل احمد انصاری صاحبان نے اپنے کامگاروں کے ذریعے پوراچوکپ کھول گرمیت میں آنے جانے افرادکوراحت دلائی۔ جس کومدنظررکھتے ہوئے قبرستان کے قرب وجوار کے ساکنین نے ہدیہ تبریک پیش کی ھے ایسی اطلاع ساکنین قبرستان اطراف واکناف کی جانب سے موصول ہوئی۔