ذہنوں اور دلوں سے جڑے رہنے والے اساتذہ میں پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کا شمار، پرائمری اسکولوں کو اب بارہویں تک مربوط کر دینا چاہئے۔(مبارک کا پڑی)،سارے مسائل کے باوجود کام کرنے کا جذبہ ہو تو اسکولیں معیاری ہوں گی ( سید زاہد )،پرائمری اسکولوں کا معیار تعلیم بلند کرنے تعلیمی کانفرنس