لاکھن واڑہ ، لشکریہ نور بانو ہائی اسکول ' ایس ایس سی' کا نتیجہ 97 فیصد
Author -
personحاجی شاھد انجم
مئی 08, 2026
0
share
کھام گاؤں (واثق نوید) لشکریہ نور بانو ہائی اسکول لاکھن واڑہ ضلع بلڈھانہ کے دہم جماعت کا مجموعی نتیجہ %97 فیصد رہا۔جس میں خنسا امرچاؤ %90 فیصد اوّل , تنویر فردوس حمید خان%87 فیصد دوم ، عفیفہ راہین شیخ کلیم %84 فیصد سوم ، بالترتیب مقام حاصل کیے۔
کل 96 طلباء امتحان میں شریک ہوئے۔ اور 93 طلباء کامیاب ہوئے ادارہ کے صدر وبانی غنی غازی اور جنرل سیکریٹری محمد ذی شان ، پرنسپل محمد ذاکرحسین نےطلباء اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کی۔