مسجد امام المتقین (صلی اللہ علیہ وسلم) میں ذکر و سلوک اجتماع
Author -
personحاجی شاھد انجم
مئی 22, 2026
0
share
اجتماع ذکر و سلوک
تاریخ: 23 مئی بروز سنیچر
وقت: نماز عشاء کے فوراً بعد | نماز عشاء: 8:45 PM مقام: مسجد امام المتقین (صلی اللہ علیہ وسلم) پتہ: مشرقی اقبال روڈ، پوار واڑی پل کے پاس، مدرسہ انعام العلوم والا راستہ، مالیگاؤں مقرر خصوصی:
شیخ طریقت عارف باللہ حضرت مولانا افتخار سالک صاحب دامت برکاتہم _خلیفہ مجاز شیخ المشائخ حضرت مولانا قمر الزماں صاحب الہ آبادی دامت برکاتہم_ منجانب: بزم فیضان قمر، خدام مسجد امام المتقین (صلی اللہ علیہ وسلم) مالیگاؤں آپ سے درخواست ہے اس پوسٹ کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں.پیشگی شکریہ