آپ کی محنت، لگن اور حوصلے نے آج کامیابی دلائی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
اور جو طلبہ اس بار کامیاب نہیں ہو سکے۔
مایوس نہ ہوں!
ناکامی اختتام نہیں بلکہ نئی شروعات ہے۔
محنت جاری رکھیں، کامیابی ضرور آپ کے قدم چومے گی۔
ہر طالب علم ہمارے لیے قابلِ فخر ہے۔
سمیر انڈین آن لائن سروسس
نیا منشی شعبان نگر، ہلال چوک، یوسف ہوٹل کے پاس، مالیگاؤں
*📞 9689748432 / 9665748432*
