نیا اسلامی سال مبارک ہو۔نیا سال ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ گناہوں سے توبہ کریں۔اور عزم کریں نیکیوں میں اضافہ کرنے کی فکر میں شب و روز دانشمندی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے ۔اور ہر قدم پر اللہ تعالیٰ کی رضا کو مقدم رکھیں۔ اللہ کے حضور روزآنہ پیش ہوتے ہوئے نماز کی فکر کریں۔سرور کونین تاجدار مدینہ رسول عربی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنتوں پر عمل کرنے کی فکر کریں۔ اللہ تعالیٰ یہ سال ہم سب کے لئے خیر و برکت والا بنائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین فقط والسلام: ارمان ممبر قریشی مالیگاؤں