میکانک محمد آصف محمد اقبال صاحب اور ان کے پورے خاندان کو دونوں صاحبزادیوں کے بابرکت نکاح کی دلی مبارکباد
Author -
personحاجی شاھد انجم
جون 14, 2026
0
share
مالیگاؤں: 8 جون 2026 بروز پیر کو مسجد یوسف اگادی، نور باغ مالیگاؤں میں سنت کے مطابق نکاح اور ویلکم ہال میں پرتکلف دعوت کا اہتمام واقعی قابلِ تحسین ہے۔ مہمانوں کی خاطر مدارت کا بہترین نظم آپ کے خلوص کی علامت ہے۔
حافظ سفیان جمالی گروپ کی مبارکباد میں ہم بھی شامل ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ دونوں بچیوں کے گھر آباد رکھے، آصف بھائی کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور یہ رشتے دنیا و آخرت میں باعثِ رحمت بنیں۔ آمین ثم آمین بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر