آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد اور مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف ایڈوکیٹ مومن مصدق احمد کی ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر دو سالہ معصوم کی کتوں کے حملے میں موت پر معاوضے کا مطالبہ، مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن سے جواب طلب
اگست 18, 2026
0
مالیگاؤں (پریس ریلیز) شہر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد، مسلسل پیش آنے والے کتے کے کاٹنے کے واقعات اور کتوں کی نس بندی و ویکسینیشن پروگرام میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ایڈوکیٹ مومن مصدق احمد کی جانب سے بمبئی ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کی گئی ہے۔
Tags



