مالیگاؤں، مسجد سمکسیر کے سابق موذن محمد شعبان داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
اکتوبر 15, 2026
0
share
مالیگاؤں کے محلہ سمکسیر، مولانا محمد اسحاق چوک (5 نمبر بلڈنگ کی گلی) کے رہائشی اور مسجد سمکسیر کے سابق موذن محمد شعبان داعیِ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ ۔ وہ افتخار احمد کیف ٹیلر کے صاحبزادے حافظ امتیاز اور سلیمان ریڈیم کے والد محترم تھے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون نمازِ جنازہ اور تدفین کا وقت: تاریخ اور دن: 15 اکتوبر (بروز جمعرات) • وقت: آج رات عشاء کی نماز کے بعد ٹھیک 8:30 بجے جنازہ سمکسیر قبرستان لے جایا جائے گا، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)