سیوک دینی انعامی مقابلے کی  تقریب تقسیم 
انعامات  کا انعقاد 
2 ستمبر 2021 بروز جمعرات رات ٹھیک ساڑھے نو(30 : 09 ) بجے نورانی نگر نزد ابو ذر غفاری مسجد سروے نمبر 119 میں ہوگا ۔ درج ذیل انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔ تقریب تقسیم انعامات کے وقت جن ممبران نے انعامی سوال کا جواب درست دینے کیساتھ ساتھ مہینے میں کم از کم پندرہ دن درست جواب دیا ہو ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاۓگا ۔ قرعہ اندازی کے وقت حاضر ممبران کا نام ہی قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا ۔
 اس تقریب تقسیم سیوک دینی انعامات کے مہمان خصوصی ہوں گے دھولیہ شہر کی عظیم شخصیت جنھوں نے خانہ کعبہ کا خوبصورت ماڈل بنایا تھا اورعالمی شہرت یافتہ شخصیت مولانا طارق جمیل صاحب سے ویڈیو کالنگ پر گفتگو کرنے کا شرف حاصل کیا
عزت مآب محترم المقام عالی جناب دھولیہ شہر کی ہر دلعزیز شخصیت 
عظیم انصاری صاحب
تلاوتِ کلام پاک! انصاری حفظ الرحمن(رحمانی گرافکس) 
نعتِ پاک! حافظ عزیز الرحمن تجویدی
حمد باری تعالیٰ! خالد پپو سیوک( معاون انچارج سوال و جواب)
 انعامات
 اعزازی انعاما ت
ایک صاحب خیر کی جانب سے کلام پاک
 اعزازی انعام
سیکریٹری سیوک سوسائٹی تحسین اشرف کی جانب سے ایک کلامِ پاک
  اعجاز احمد ایم آئے سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ کی جانب سے بہشتی زیور
 سیوک ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر  سوسائٹی کی جانب سے  دینی فریم نیو اپنا ملک سینٹر (نزد مالیگاؤں گرلز ہائی اسکول)کے روحِ رواں حاجی خورشید احمد حاجی اشفاق احمد صاحب کی جانب سے آدھا کلو رس ملائی
 ہوٹل باربی کیو مسلم نگر جامعہ فائر اسٹیشن کے سامنے کی جانب سے ایک انعام یافتہ کے لئے ایک وقت کا کھانا فری 
  نیو ایوبی عالیشان(اسحاق منشی ٹاؤن ھال محمد علی روڈ)کی جانب سے ایک فل چکن ٹکا
  نیو اپنا ملک سینٹر (نزد مالیگاؤں گرلز ہائی اسکول)کے روحِ رواں حاجی خورشید احمد حاجی اشفاق احمد صاحب کی جانب سے آدھا کلو رس ملائی
  افتخار احمد منشی کرانہ( نزد مینارہ مسجد نیاپورہ)کی جانب سے ایک کلو منشی پاپڑ کا پیکٹ
  رئیس رحمانی ٹیلر گلاب پارک کی جانب سے کرتا پائجامہ کپڑا
 شکیل کرانہ ( ابو عامر ) مینارہ مسجد کے سامنے نیاپورہ کی جانب سے آدھا کلو ٹکا مصالحہ
  ابولیث جنتا (صدر ادارہ آفتاب سر حسن پورہ)کی جانب سے ایک لیمن سیٹ
 شکیل کرانہ ( ابو عامر ) مینارہ مسجد کے سامنے نیاپورہ کی جانب سے آدھا کلو ٹکا مصالحہ
  شفیق احمد اقبال احمد مسلم نگر کی جانب سے ایک عدد لیمن سیٹ
  انصاری رضوان سیوک کی جانب سے ایک ٹفن باکس
 ریاض احمد سیوک کی جانب سے ایک خوبصورت ٹفن باکس
 خالد پپو سیوک (سوال و جواب معاون انچارج) کی جانب سے ایک خوب صورت جاءنماز
  ذوالفقار بھائی سمکسیر(ٹووہیلر ڈیلر) کی جانب سے دیوار گھڑی
 حاجی شکیل احمد لڈو کنگ حنیف ملی نگر کی جانب سے ایک کلو ماوا بندی لڈو
 جنید ملن نیو ملن ریسٹورنٹ کی جانب سے آدھا کلو ماوا پیڑا
  وسیم سوئیٹ سینٹر انصار روڈ اسلامپورہ کی جانب سے  آدھا کلو مکس مٹھائی
 معین شاہ ہوٹل شاہی شاہی گولڈن کی جانب سے ایک عددخوبصوت  پیالی سیٹ
  محمود ماسٹر MIC مولانا کمپاؤنڈ کی جانب سے ایک عدد  خوبصوت جاء نماز
  سالک کٹ پیس سینٹر للے چوک اسلام کی جانب سے  شرٹ پیس کا کپڑا
  معین شاہ ہوٹل شاہی شاہی گولڈن کی جانب سے ایک عددخوبصوت  پیالی سیٹ
  عنبر موبائیل پوائنٹ اینڈ ایکسرسیریز (پوار واڑی دارالیتمی کے سامنے) کی جانب سے ایک خوبصورت دسترخوان
 کریمی جنرل اسٹورس اقبال ڈابی کسمبا روڈ کی جانب سے شو پیس
 شیخ جاوید شیخ انیس بامبے قالین بھنگار کی جانب سے  ایک عدد پاپوش
 اسحاق پرفیومرس خیابان نشاط چوک کی جانب سے   ایک عدد سرمہ کی باٹل ، ایک عدد رومال
 بقیہ تمام ممبران کو  سیوک سوسائٹی کی جانب سے دینی کتابیں
نوٹ ۔ اپنی دکان یا فرم کی جانب سے سیوک  دینی انعامی مقابلے میں انعامات دینے کے خواہش مند حضرات انچارج انصاری رضوان احمد وقار احمد سے رابطہ کریں۔
9226909090
سیوک ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی