بروز پیر 29/11/2021
یہ خبر انتہائی رنج و حمل ساتھ دی جاتی ہے
کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شہر عزیز مالیگاؤں کے محلہ نیاپورہ کی مشہور ومعروف شخصیت حاجی ظہیر صاحب کے پوتے،حاجی عبدالقدوس صاحب کے صاحبزادے،جمعیۃ علماء مالیگاؤں کے جوائنٹ سیکرٹری حضرت مولانا امتیاز اقبال صاحب(امام وخطیب احمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم) کے والد بزرگوار "حاجی اقبال قدوس صاحب" کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
جنازہ دوپہر دو بجے بڑا قبرستان امین عشرت جنازہ ہال لے جایا جائے گا۔
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،اور اہل خانہ وجملہ متعلقین کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
شریک غم، دعاگو؛
صدرواراکین جمعیۃ علماء ضلع ناسک (ارشد مدنی)
جمعیۃ علماء چندن پوری(ارشد مدنی)
جمعیۃ علماء کھڑکی(ارشد مدنی)