جلگاؤں ( پریس ریلیز)۔انجمن خدمت خلق کے زیر انصرام جاری کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں ٢٦نومبر یوم دستور کی خصوصی تقریب کا انعقاد شعبہ علم سیاسیات و ثقافتی امور نے مشترکہ طور پر پرنسپل عقیل خان بیاولی کی صدارت میں کیا اس موقع پر اپنی صدارتی تقریر میں موصوف نے کہا کہ بھارتی دستور کی خصوصیات ہیں اس کے ذریعے ھمیں کی اختیارات دئیے گے ہیں مگر ہم انسے فیض یاب اس وقت ہوسکیں گے جب ہم انھیں جان سکیں گے لہذا ہر شہری پر لازم ہے کہ وہ اپنے دستوری اختیارات کی جانکاری رکھیں مشتاق بہشتی سر نے رہنمائی کرتے ہوئے دستور کا ڈھانچہ اور اس کی بنیاد کا تعارف دیا جونیئر کالج کی طالبہ لھک خلیل شیخ نے معلومات پیش کیں تنویر جہاں شیخ، اسماء شیخ موجود تھیں.
اس موقع پر ہا ئی اسکول کی طالبات نے مضمون نویسی تو پرائمری شعبہ کی طالبات نے ڈراینگ مظہر الدین شیخ سر کی زیر نگرانی مقابلوں کے ذریعے شرکت درج کر وائی۔ کامیابی کے لئے شعبہ جات کے ذمہ داران نے محنت کیں۔
شعبہ نثر و اشاعت اسکول ہذا۔
بہت خوب
جواب دیںحذف کریں