اس روئے زمین پر صرف مسجدوں کی جگہیں ایسی ہیں جو قیامت تک مسجد کی حیثیت سے باقی رہیں گی اور قیامت قائم ہونے بعد جنت میں منتقل ہوجائیں گی ۔ قیامت تک باقی رہنے والی جگہ میں اپنی اور اپنے مرحومین کی جانب سے بھرپور تعاؤن فرمائیں اور ثواب دارین کے حقدار بنیں ۔
بتاریخ: 26 جنوری 2022ء بروز بدھ دوپہر 12 بجے
نوٹ۔پارسل ان مقامات سے حاصل کریں۔
اس پوسٹ کو پڑھنے بعد آپ ضرور سینڈ کریں۔
(1) ماسٹر سائزنگ کمپاؤنڈ نزد نزد انصار جماعت خانہ۔مالیگاؤں
(2) انجان شاہ گارڈن نزد نذیریہ مسجد رونق آباد۔مالیگاؤں
(3) حضرت مولانا عبدالحمید نعمانی گارڈن رسولپورہ۔مالیگاؤں
(4) نزد شیخ عثمان ہائی اسکول
ہزار کھولی مالیگاؤں
رابطہ نمبرات
(1) منظور بھائی 9326514369
(2) شجاع سر 8087132997