جھو ڑگا۔17 مارچ 2022مدرسہ حضرت سیدہ خدیجۃ الکبر'ی زوجہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بمقام جھوڑگاتعلقہ مالیگاؤں میں بعدنمازمغرب حافظ مختارجمالی ناظم دینی تعلیمی بورڈجمیعت علماءکی زیرسرپرستی جلسہ منعقدہوامدرسہ کےطلباءطالبات نےتقریرنعت قرات دعاکادلچسپ پروگرام پیش کیا۔
جھوڑگامیں تین مسجدہےتینوں مکاتب کاجلسہ منعقد ہوا۔مقامی لوگوں نےدل کھول کرانعامات سےنوازہ۔ مالیگاؤں کے الحاج جاویدفروٹ والےالحاج عبدالحمیدقریشی نےبھی حصہ لیا۔مولانافاروق ملی نےخطاب فرمایا۔حافظ مختارجمالی صاحب نے طلباءطالبات مقامی لوگوں معلمین کی حوصلہ افزائی اورمبارکبادپیش کئیےچارخوش نصیب تکمیل قرآن ناظرہ کےطلباءکی حوصلہ افزائی کی گئی ۔فاروق ملی صاحب کی دعاپرجلسہ کااختتام ہوا.
المرسلہ قاری حفیظ الرحمن شمسی مالیگاؤں

