مالیگاؤں:الحمدللّہ7.6.2022 سروے نمبر 201 پلاٹ نمبر 39 گلشن انوارقمر (نزدپوارواڑی پل) درے گاؤں مالیگاؤں شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت مولانا محمدقمرالزماں صاحب الہ آبادی
کے دست مبارک سےسنگ بنیادعمل میں آیا۔حضرت نےفرمایاکہ مسجدکی تعمیر کی بڑی اہمیت ہےیہ اللہ کا گھر ہے۔ مسجد کاتعلق ایمان سےھے۔اس لیئے مومنین مسجدبناتے ہیں۔ دنیا میں بہترین جگہ مسجدھے۔بدترین جگہ بازار۔اگربازار میں۔ اللہ کاذکرکیاجاے۔سوم ،چہارم کلمہ پڑھا جاےتووہ بازار نہیں ھے۔مسجدکی خدمت اپنی سعادت کیلئے کریں۔ اس بابرکت مجلس میں مولانا محمد عمرین محفوظ ملی رحمانی صاحب (مہتمم مدرسہ معہدملت مالیگاؤں) مولانا ادریس عقیل ملّی قاسمی صاحب شیخ الحدیث معہدملت، حافظ ریاض احمد ملی ناظم جامعہ تعلیم البنات ،قاری الطاف حسین ملی صاحب ،مفتی مسعوداخترقاسمی
مولانا ھلال ابن مولوی محمدعثمان صاحبان ودیگرعلماءکرام ومعززین شہر شریک ہوئے۔قرات قاری شہزاد صاحب اورنظامت و دعامسجدامام المتقین صلی اللہ علیہ وسلم کےروح رواں مولانا محمدافتخارسالک صاحب نےفرمائی۔ مسجدکی تعمیر کے لیئے درکار اشیاء سمنٹ 5000 گونی ریت 200 براس کھڑی 150 براس اسٹیل 45ٹن اینٹ 164000 ان شاء اللہ مسجد امام المتقین اس علاقے میں خیرکاذریعہ ہوگا۔برادران اسلام سےگذارش ہیکہ اس کار خیرمیں حصہ لےکرعنداللہ ماجورہوں۔ از شمسی رابطہ کےلیئے مولانا محمدافتخار سالک صاحب 9226719560
محمدمنظوریعقوب 9326514369