تین جون 2023 بروز سنیچر رات ٹھیک ساڑھے نو بجے
آفس سیوک سوسائٹی نورانی نگر نزد ابو ذر غفاری مسجد مالیگاؤں
زیر سرپرستی
*صدر جمعیتہ علماء مدنی روڈ حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب*
( 1 ) *ایک صاحب خیر کی جانب سے کلام پاک*
( 2 ) *ایک صاحب خیر کی جانب سے کلام پاک*
*( 3 ) سیکریٹری سیوک سوسائٹی تحسین اشرف کی جانب سے ایک کلامِ پاک*
*( 4 ) رضی انور سیوک کی جانب سے ایک کلام پاک*
*( 5 ) کامران احمد محمد عثمان رحمن پورہ کی جانب سے کلام پاک*
*( 6 ) بلڈر بلڈ ڈونر گروپ کی جانب سے کلام پاک*
*( 7 ) سیوک ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے دینی فریم*
*( 8 ) نیو اپنا ملک سینٹر (نزد مالیگاؤں گرلز ہائی اسکول)کے روحِ رواں حاجی خورشید احمد حاجی اشفاق احمد صاحب کی جانب سے آدھا کلو رس ملائی*
*( 9 ) ہوٹل باربی کیو جامعہ فائر اسٹیشن کے سامنے کی جانب سے ایک وقت کا کھانا فری*
*( 1 0) ہوٹل نثار عالیشان(سلیمانی چوک)کی جانب سے ایک پلیٹ فل چکن ٹکا*
*( 11 ) نیو ایوبی عالیشان(اسحاق منشی ٹاؤن ھال محمد علی روڈ)کی جانب سے ایک فل چکن ٹکا*
*( 12 ) میٹرو سوئٹس(جامعہ روڈ جامعہ فائراسٹیشن کے بازومیں)کی جانب سے پانچ عدد میٹھہ سموسہ*
*( 13 ) عبدالرشید المدینہ عالیشان کریم نگر کی جانب سے ذائقے دار چکن مسالہ*
*( 14 )افتخار احمد منشی کرانہ( نزد مینارہ مسجد نیاپورہ)کی جانب سے ایک کلو منشی پاپڑ کا پیکٹ*
*( 15 ) منے چاچا ٹکا مصالحہ(نیاپورہ عرب چوک)کی جانب سے ایک کلو ٹکا مصالحہ*
*( 16 ) نیو اپنا ملک سینٹر (نزد مالیگاؤں گرلز ہائی اسکول)کے روحِ رواں حاجی خورشید احمد حاجی اشفاق احمد صاحب کی جانب سے آدھا کلو رس ملائی*
*( 17 ) شکیل کرانہ ( ابو عامر ) مینارہ مسجد کے سامنے نیاپورہ کی جانب سے آدھا کلو طہورا پاپڑ*
*( 18 ) شکیل کرانہ ( ابو عامر ) مینارہ مسجد کے سامنے نیاپورہ کی جانب سے آدھا کلو طہورا پاپڑ*
*( 19 ) طہورا ٹی سپلائی کمپنی نیاپورہ مدنی روڈ کی جانب سے آدھا کلو میور پاپڑ*
*( 20 ) جنید ملن نیو ملن ریسٹورنٹ کی جانب سے آدھا کلو ماوا پیڑا*
*( 21 ) وسیم سوئیٹ سینٹر انصار روڈ اسلامپورہ کی جانب سے آدھا کلو مکس مٹھائی*
*( 22 ) میٹرو سوئٹس(جامعہ روڈ جامعہ فائراسٹیشن کے بازو میں)کی جانب سے ایک لیٹر اسپیشل مسالہ چھانچھ*
*( 23 ) حاجی شکیل احمد لڈو کنگ حنیف ملی نگر کی جانب سے ایک کلو بندی لڈو*
*( 24 ) طہورا ٹی سپلائی کمپنی نیاپورہ مدنی روڈ کی جانب سے ایک کلو املی کی چٹنی*
*( 25 ) شفیق احمد اقبال احمد(مسلم نگر کی جانب سے ایک خوبصورت لیمن سیٹ*
*( 26 ) طہورا ٹی سپلائی کمپنی نیاپورہ مدنی روڈ کی جانب سے ایک کلو پودینہ کی چٹنی*
*( 27 ) ریاض احمد سیوک کی جانب سے ایک خوبصورت پیالی سیٹ*
*( 28 ) وکیل احمد مشیر احمد بسی والے(مسلم نگر)کی جانب سے ایک خوبصورت پیالی سیٹ*
*( 29 ) طہورا ٹی سپلائی کمپنی نیاپورہ مدنی روڈ کی جانب سے آدھا کلو طہورا پاپڑ*
*( 30 ) طہورا ٹی سپلائی کمپنی نیاپورہ مدنی روڈ کی جانب سے آدھا کلو میور پاپڑ*
*( 31 ) سالک کٹ پیس سینٹر للے چوک اسلام کی جانب سے شرٹ پیس کا کپڑا*
*( 32 ) المدینہ گلیکسی پان ہاؤس 60 فٹی روڈ کی جانب سے اپیشل لسی*
*( 33 ) مون لائٹ الیکٹرک ( مصطفےبھنگاربازارنزدATTہائی اسکول ) جانب سے ایک خوبصورت L.E.D لائٹ*
*( 34 ) رضوان احمد منشی میڈیکل(افتخار کرانہ کے بازو میں نیاپورہ)کی جانب سے ایک فرسٹ ایڈ بکس*
*( 35 ) انصاری رضوان سیوک انچارج کی جانب سے پیالی سیٹ*
*( 36 ) رئیس رحمانی ٹیلر (گلاب پارک) کی جانب سے ایک کرتاپاجامہ کا کپڑا*
*( 37 ) اسحاق پرفیومرس خیابان نشاط چوک کی جانب سے ایک عدد سرمہ کی باٹل ، ایک عدد رومال*
*( 38 ) انڈین الیکٹریکلس باب اشرف گیٹ (نزد خانقا اشرفیہ مسجد) کی جانب سےایک عدد 9 واٹ ایل ای ڈی بلب ایک سال گیارنٹی*
*( 39 ) محمدعرفان ارم پرفیومرس صراط چوک چونا بھٹی کی جانب سے ایک عدد امپورٹیڈ صابن*
*( 40 )منّے چاچا ٹکا مصالحہ(نیاپورہ عرب چوک) کی جانب سے املی چٹنی*
*( 41 ) کریمی جنرل اسٹورس اقبال ڈابی کسمبا روڈ کی جانب سے شو پیس*
*( 42 ) شیخ جاوید شیخ انیس بامبے قالین بھنگار کی جانب سے ایک عدد پاپوش*
( 43 ) *گولڈن کارپیٹ بھنگار بازار کی جانب سے ڈور میٹ پائیدان*
( 44 ) *محمد سلمان نورنگ دودھ ڈیری نزد نورنگ کالونی کی جانب سے ٹفن باکس*
( 45 ) *طہورا ٹی سپلائی کمپنی نیاپورہ مدنی روڈ کی جانب سے آدھا کلو طہورا پاپڑ*
( 46 ) *جمہور نگر مسجد رضوان کے پاس محمد شریف بھائی کی جانب سے منی محل*
*( 47 ) مزمل سوئیٹ سینٹر دانش پارک دیوی کا ملہ کی جانب سے پاو بھر مکس مٹھائی*
*( 48 ) مزمل سوئیٹ سینٹر دانش پارک دیوی کا ملہ کی جانب سے پاؤ بھر مکس مٹھائی*
*( 49 ) ڈائمنڈ کارپیٹ بھنگار بازار کی جانب سے 5 × ½6 سائز کا کارپیٹ*
*( 50 ) سیوک سوسائٹی کی جانب سے تمام ممبران کو دینی رسالہ*
نوٹ اپنی دکان یا فرم کی جانب سے سیوک دینی انعامی مقابلے میں انعامات دینے کے خواہش مند حضرات سیوک دینی سوال و جواب انچارج انصاری رضوان احمد وقار احمد سے رابطہ کریں
9226909090
سیوک ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں