جلگاؤں (سعید پٹیل)یہاں کے مشہور و معروف تعلیمی ادارہ گوداوری سی۔بی۔ایس۔ای۔انگلیش میڈیم ہائی اسکول کا دسویں جماعت کا نتیجہ سو فیصد رہا۔جس میں پٹیل انم عقیل اس طالبہ نے سی۔بی۔ایس۔ای۔دسویں انگلیش میڈیم کے امتحان میں ٩٦% فیصد نمبرات سے اسکول ھذا میں تیسرا مقام حاصل کیا۔جبکہ اسی اسکول کے ہونہار طالب علم حذیفہ الطاف پٹیل نصرآباد نے ٩٠ فیصد مارکس حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے والدین ، اساتذہ ، رشتہ دار ، دوست احباب و علاقہ کا نام روشن کیا۔دونوں طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوۓ روشن مستقبل کےلیۓ نیک خواہشات سے نوازا جارہا ہے۔
جلگاؤں کی انم پٹیل نے سی۔بی۔ایس۔ای دسویں میں ٩٦ فیصد نمبرات اور حذیفہ پٹیل نے ٩٠ فیصد نمبرات سے کامیابی حاصل کی
مئی 12, 2023
0
Tags