مالیگاؤں ؛ 29 ستمبر 2023
بمطابق ١٣ ربیع الاول ١٤٤٥ھ بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل جامع مسجد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری
اور شہر کا قدیم دینی ادارہ مدرسہ معہد ملت کے مہتمم حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا بیان ہوگا..
( ان شاء اللہ) نوٹ :- بیان 55-12 شروع کردیا جائیگا. لہٰذا ملت اسلامیہ سے درخواست ہے کہ وقت سے پہلے پہنچنے کی کوشش کریں
آپ سے درخواست ہے اس پوسٹ کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ






