مالیگاؤں: ادارہ صوت الاسلام٬مالیگاؤں کی جانب سےوفاق المدارس والمکاتب کےشعبہ مکاتب کےنومنتخب عہدیداران حضرت مولانا نعیم الظفر نعمانی صاحب(صدر) اور نائب صدورحضرت مولانا عمران اسجد ندوی٬مولانا امین الجبار ملی٬قاری حفیظ الرحمن شمسی٬حافظ ساجد اشاعتی٬مولانا عبد الرحمن جمالی صاحبان۔
اسی طرح نومنتخب جنرل سکریٹری مولانا آصف شعبان اور سکریٹریزمحترم جناب قاری ریحان فردوسی٬قاری اشفاق احمد ملی حافظ جمیل اشاعتی٬مولانا سفیان جمالی٬مفتی محمدعامریاسین ملی٬مولانا عقیل احمد ملی قاسمی (ترجمان) صاحبان کی خدمت میں قلبی مبارکبادپیش کی جارہی ہے۔
ہمیں پوری امیدہےکہ تمام نومنتخب عہد یداران اپنی اپنی ذمہ داریوں کوحسن نیت٬حسن عمل کےساتھ انجام دیں گے ان شاءﷲ۔
اﷲتعالی سےدعاہےکہ اﷲتعالی تمام حضرات کودین متین کی خدمت کےلیےقبول فرمالےاوران کی ہرطرح مددفرمائے۔(آمین ثم آمین)
منجانب:ادارہ صوت الاسلام٬مالیگاؤں۔





