جلگاؤں۔(واثق نوید)۔ معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی ہارون ندوی صاحب دامت برکاتہم جو کہ مشہور و بیباک یوتیوب چینل وائرل نیوز لائیو کے روح رواں ہے ۔اس چینل پر مفتی صاحب اہم خبریں جہاں ملک و ملت تک پہنچانے کی اہم کوشش کرتے ہیں وہیں ان کا لائیو بیان بھی کافی لوگ دیکھتے ہیں ۔
اس ضمن میں ملی تفصیل کے مطابق 26 اکتوبر 2023 بروز
جمعر ات شام میں 8.30 کو مفتی ہارون ندوی صاحب اپنے مخصوص انداز میں اپنے کعبہ کی حفاظت ہمیں خود کرنی ہے ۔اس عنوان پر اہم خطاب پیش کریں گے۔
لہٰذا آپ سے درخواست ہے کہ اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر اپنی فیملی کے ساتھ اس بیان کی ضرور سنیں۔
اس پوسٹ کو آپ واٹس گروپ اور سوشل میڈیا پر بھی ضرور سینڈ کریں۔پیشگی
شکریہ


