خصوصیات
ملک بھر سے 50 سے زائد پبلشرز کی آمد
70 سے زائد مصنفین کی "مصنف سے ملیے" پروگرام میں شرکت
فقہ و اسلامیات پر سینکڑوں کتابیں
علم و ادب پر کتابوں کے ذخائر
تاریخ وعمرانیات پر کتابوں کے مجموعے
بچوں کے لیے کتابوں کے گلستان
طب و صحت پر معلوماتی کتابیں
کھیل کود پر ہمہ جہت کتابوں کے انبار
گھریلوں پکوانوں میں کتابوں سے ذائقے
اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ۔۔
آئیے اپنے ماضی کے اثاثے کو حال کا سرمایہ بنا کر روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔۔



