گزشـتـہ 3 سالوں کی زبردست کامیابی کے بعد ایکـــ بار پھر " مـیـڈ اِن مالـیـگـاؤں فـیـسـٹـیـول 4 " کے اِسٹال بُکنگـــ فارم کی تقسیم جاری ہے لہذا فیسٹـیـول میں اِسٹال حاصل کرنے کے خواہشمند رابطہ کریں اور فارم حاصل کریں . کہیں دیر نا ہوجائیں
اِسی طرح جو لوگ فارم بھر کے جمع کروا چکے ہیں وہ مُکمل ادائیگی کے ساتھ اپنی اپنی رسیدیں حاصل کر کے اپنے پاس محفوظ کر لیں عین نوازش ہوگی شکریہ
آفـس ٹائم :- 12 بجے سے دوپہر 3 بجے تک 5 پانچ بجے سے رات 11 بجے تک
آفـس ایڈریس :- مدنی یونانی ۔ ٹینشن چوک ، نزد جامعہ الصالحات مالیگاؤں
Hafiz Anees Azhar
9511767376
Convener
𝗔𝗦𝗜𝗙 𝗦𝗛𝗔𝗜𝗞𝗛 𝗥𝗔𝗦𝗛𝗘𝗘𝗗
