الحمدللہ شہر مالیگاؤں کے مؤقر عالمِ دین شیخ الحدیث جامعہ تعلیم البنات و جامعہ ام القری حضرت مولانا افتخار سالک صاحب قاسمی دامت برکاتہم کی زیرِ سرپرستی مالیگاؤں پوار واڑی پل کے پیچھے ہل اسٹیشن روڈ پر مسجد امام المتقین ﷺ کا تعمیری کام جاری ہے۔ عنقریب مسجد کا سلیب بھرا جانا ہے جس میں تعمیراتی اشیاء اور مزدوری کے لئے ایک خطیر رقم درکار ہے۔
رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے کہ جس نے بھی اللہ واسطے مسجد تعمیر کی اللہ اس کے واسطے جنت میں گھر بنائے گا
تمام ہی احباب سے درخواست ہے کہ اپنی اپنے ماں باپ اور مرحومین کی جانب سے مسجد کی تعمیر میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے کر جنت کے گھر کے مستحق بنیں۔
۔۔۔۔۔۔اشیاء کی تفصیل۔۔۔۔۔۔۔
اسٹیل- 7700kg، فی ٹن 56000 روپے
ریت- 36 براس، 4000 روپے فی براس
سمینٹ- 730 گونی، 350 روپے فی گونی
کھڑی- 29 براس 1800 روپے فی براس
مزدوری اس علاوہ ہے
(ایک اسکوائر فٹ سلیب کا تعمیری خرچ صرف 400 روپے ہے) ٹے
آن لائن تعاؤن اور مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
مفتی امتیاز فلاحی صاحب 9326359124
شجاع سر 8087132997
نوٹ آپ سے درخواست ہے اس پوسٹ کو سوشل میڈیا اور وا ٹس ا پ گروپ پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ
