مرحوم چراغ ماسٹر کے لڑکے اسکول نمبر تیس پتھر والی اسکول کے ھیڈ ماسٹر اخلاق ماسٹر القمر ڈیگ سروس والے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
جون 22, 2026
0
share
مالیگاؤں: یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ 22 جون 2026 بروز پیر نیاپورہ مدنی مسجدگلی نمبر ۱۱ میں مرحوم چراغ ماسٹر کے لڑکے اسکول نمبر تیس پتھر والی اسکول کے ھیڈ ماسٹراخلاق ماسٹر القمر ڈیگ سروس والے کا انتقال ھوگیا جنازہ بعد نماز عشاء 10 بجے بڑا قبرستان لے جایا جائیگا۔