اظہر حسین سر ( مدنی ہائی اسکول جوگیشوری ممبئی کے ڈرائنگ ٹیچر) داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
جون 18, 2026
0
مالیگاؤں: یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محلہ چونا بھٹی مجو کرانہ کے پاس مرحوم غلام مصطفیٰ کے پوتے شفیق احمد ماسٹر کے لڑکے ظفر عباس اور اطہر حسین کے بھائی اظہر حسین سر ( مدنی ہائی اسکول جوگیشوری ممبئی کے ڈرائنگ ٹیچر) کا انتقال ہو گیا ہے۔
Tags

