شاندار رہائشی عمارتوں کی کامیاب تعمیرات مکہ ٹاور، الحمدللہ ٹاور، حوا ٹاور اور لکی ٹاور کے بعد عوام کی ڈیمانڈ پر الاقصی ٹاور تاشقند باغ، نزد جونی تاج ہوٹل آگرہ روڈکے قریب، فلیٹ کی بکنگ جاری ہو چکی ہے۔ اسی کے ساتھ بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور پر موجود شاپنگ کی بکنگ بھی جاری ہے۔
عوام کی فرمائش پر اس مرتبہ
1 BHK/ 2BHK/ 3BHK
تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
اس پروجیکٹ میں تمام تر سہولیات میں پارکنگ، لفٹ( سولار سسٹم)، بلڈنگ سیکیوریٹی کیمرا اور Wi Fi وغیرہ شامل ہیں۔
مالیگاؤں کارپوریشن سے منظور شدہ،قلب شہر میں، کشادہ روڈ، آگرہ روڈ سے قریب، مسجدو مدرسہ سے قریب، مارکیٹ سے قریب، پرسکون ماحول۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ قائم کریں اور بالمشافہ ٹائٹانک آفس پر ملاقات کریں۔
موبائل نمبر: 9422270044
8999849990
پتہ:ٹائٹانک بلڈنگ،نزدامن چوک،جامعتہ الصالحات روڈ، مالیگاؤں.





