مجلس اقبال کے زیر اہتمام
"اجراۓ کتب و محفل شعر و سخن"
کا نظم کیا جارہا ہے،اس میں
پروفیسر آفاق حسین صدیقی،
پروفیسر محمد نعمان خان،ضیا فاروقی اور پروفیسر شہناز نبی
کی کتابوں کا اجرا کیا جاۓ گا۔
صدارت؛ جناب اقبال مسعود
نظامت ؛ جناب بدر واسطی۔
بعد ازاں
"محفل شعر و سخن "
* مدعو شعرا حضرات اپنا منتخب کلام سنائیں گے۔
صدارت ؛ جناب ظفر صہبائی
نظامت ؛ جناب عارف علی عارف
23 جون بروز اتوار شام سات بجے
درانی ہال،کملا پارک، بھوپال
محبان اردو اور عاشقان بھوپال سے درخواست ہے کہ اپنے فنکاروں کے پروگرام میں شرکت کرکے اس کا وقار بلند فرمائیں،شکریہ
ملتمس؛محمود ملک،
رضادرانی اور اراکین مجلس اقبال