مالیگاؤں ( پریس ریلیز) ریاست مہارشٹر کی تمام انجینئرنگ کالجوں میں داخلے کیلئے بارہویں سائنس ( فزکس، کیمسٹری اور میتھس) کے ساتھ MHT-CET پاس ہونا لازمی ہے۔ بعد ازں ریاستی سطح پر آن لائن رجسٹریشن CAP (Centralized Admission Process) کے ذریعے میرٹ کی بنیاد پر داخلے ہوتے ہیں۔ ریاستی سی ای ٹی سیل ممبئی کے زیر اہتمام کیپ رجسٹریشن کی شروعات 10 جولائی 2024 سے ہو رہی ہے۔ جس کیلئے SC (Scrutiny Centres)پر رجسٹریشن اور ویریفکیشن
ضروری ہے۔
مولانا مختار احمد ندوی ٹیکنیکل کیمپس (MMANTC) میں قائم ایس سی سینٹر میں طلبہ کیلئے رجسٹریشن ، کاؤنسلنگ، ویریفکیشن اور دیگر سہولیات مفت میں فراہم کی جا رہی ہے۔ طلبہ و سرپرست حضرات سے گذارش کی جاتی ہے کہ قبل از وقت رجسٹریشن کروا لیں ۔
*مزید معلومات کیلئے ایس سی سینٹر سے رابطہ قائم کریں۔ 9028254518
رجسٹریشن کیلئے دی گئی ویب سائٹس استفادہ کریں*
https://fcreg2024.mahacet.org/ hacet.org/
https://cetcell.ma
