برادران اسلام کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی مسرت ہورہی ہے کہ مورخہ 27 جولائی 2024ء بروز سنیچر بعد نماز عشآء فورًا مسجد حاجی مرتضى رمضان(حسن پورہ، مالیگاؤں) میں ذکر و سلوک کا اجتماع منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں شیخ طریقت حضرت مولانا افـتـخـــار سـالـک قـاســمی صاحب دامت برکاتہم (خلیفہ و مجاز حضرت مولانا قمرالزمان صاحب الہ آبادی دامت برکاتہم) عوام الناس سے خطاب فرمائیں گے انشآءاللہ۔ اس کے بعد ذکر کی مجلس ہوگی اور اخیر میں باران رحمت کے نزول کے لیے خصوصی دعا بھی ہوگی۔
لہذا برادران اسلام سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس بابرکت روحانی و عرفانی مجلس میں شرکت فرما کر ذکر الٰہی سے اپنے دلوں کو منور و مجلیٰ فرمائیں۔
الداعیان:- امام، مصلیان و متولیان مسجد ھذا اور بزم فیضان قمر مالیگاؤں
Zikr Suluk Offical
-----------------------------
.jpg)