کھام گاؤں ( واثق نوید) لشکریہ نور بانو ہایی اسکول اور محمد شریف جونیر کالج لاکھنواڑہ ضلع بلڈھانہ میں ہیورکھیڑ تعلقہ کھام گاؤں کے تھانیدار شری کیلاش چودھری نے طلباء و طالبات کو اغوا ء کی وارداتوں سے بچنے کیلئے ضروری ہدایات دیں نیز موبائل سے دور رو کراپنی تعلیم پر توجہ مرکوز کریں.
انھوں نے بچوں کو ٹرافک کے قوانین سیوا قف کراتے ہوۓ یکم جولائی سے عمل میں آۓ تعزیرات ہند کے نۓ بھارتی نام بھی بتاۓ اور بچوں کو نصیحت کی کہ ماحولیات کی حفاظت کے لیۓ پیڑ لگاییں مہمانوں کا استقبال محمد ذیشان نے کیا غنی غازی نے غرض وغایت بیان کی اس موقع پر بیٹ عملداری شری آنندا واگھمارے احمد خان امول راؤت اساتذہ اور چار سو طلباء و طالبات موجود تھے

بچت گٹ خواتین کے لیے ہلاکت کاسبب
جواب دیںحذف کریںگھریلو اخراجات کو پورا کرنے کے لئے قرض لینے کا آسان ذریعہ سمجھا جانے والا بچت گٹ خواتین کی عزت