مالیگاؤں . سوشل میڈیا پر مرزا محمد علی انجینئر نامی شخص اپنی تقریروں کے ذریعے لوگوں میں گمراہی پھیلارہاہے،
افسوس کہ پڑھے لکھے اور دیندار مسلمان بھی ایسے گمراہ لوگوں کے فتنوں کا شکار ہورہے ہیں،
اسی سلسلے میں برادرانِ اسلام کو یہ اطلاع پہنچائی جارہی ہے کہ مورخہ 24؍جولائی 2024 بروز بدھ بعد نمازعشاء فوراً قاسمیہ مسجد ،سلام چاچا روڈ ،نیا اسلام پورہ میں ایک اہم اجلاس عام بعنوان تحفظ عقائد اورمرزا محمد علی انجینئرکی حقیقت اور اس کے پھیلائےگئے فتنوں کے تعاقب میں شیخ طریقت حضرت مولانا محمدعمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم ( سجادہ نشیں خانقاہ رحمانیہ،مالیگاؤں) مدلل اور ایمان افروز خطاب فرمائیں گے۔
نوٹ:خواتین اسلام کےلیے مسجد کے اوپری منزلے پر پردہ کامعقول نظم رہے گا۔
الداعیان:ذمہ داران مسجد قاسمیہ ،نیا اسلام پورہ مالیگاؤں

.jpg)