ہمارے ٹاپ تھری درخشندہ ستارے اسطرح ہیں۔ سائنس فیکلٹی میں
۱) مومن ذکرہ فردوس تنویر احمد 78.17 فیصد،
۲) شفق انجم نفیس احمد 69.00 فیصد،
۳) انصاری ارحمہ حامد علی 68.50 فیصد،
اسی طرح آرٹس فیکلٹی میں
۱) ذکرہ تبسم محمد یعقوب 78.00 فیصد،
۲) عرفیہ عبدالسلام 77.00 فیصد،
۳) نیرہ انجم شبیر احمد 75.83 فیصد
اس عظیم الشان کامیابی پر ادارہ ھذا کے چئیرمین محترم الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے مبارکباد و نیک خواہشات پیش کیں ہیں-
پرنسپل ایوبی شاہد سر نے ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف نیز کامیاب طلبہ اور ان کے سرپرست حضرات کو عمیق دل سے مبارکباد پیش کی ہے اور مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- شعبہ نشر و اشاعت سردار ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج، مالیگاؤں
