مالیگاؤں ،نیاپورہ کی 12 سالہ دماغی طور پر مریض لڑکی جو کہ شام ساڑھے 6 بجے سے گمشدہ ہے۔
بچی کی والدہ اور گھر والے شام سے بچی کو دیوانوں کی طرح ڈھونڈ رہیں ہیں
12 سالہ دماغی طور پر مریض اس لڑکی کی تلاش کیلئے ہماری مدد کریں
*گھر والے اور گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں
از قلم۔۔۔۔.عکرمہ گولڈن گولڈن ٹراویلس گروپ مالیگاؤں
گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں
سرپرست و نگراں۔۔۔۔ ہارون ماسٹر ماسٹر بسی اسلام پورہ مالیگاؤں
بیادگار۔۔۔۔۔ مرحوم صادق ماسٹر سابق این سی سی ٹیچر اے ٹی ٹی ہائی اسکول مالیگاؤں
مالیگاؤں ۔آج مورخہ 10 ستمبر 2024 بروز منگل شام ساڑھے 6 بجے نیا پورہ مالیگاؤں میں رہنے والی یہ 12 سالہ لڑکی جو کے دماغی طور پر مریض ہے حالانکہ بچی کا دماغ اچھا تھا مگر چند مہینہ قبل دماغ میں بخار چڑھنے کی وجہ سے بچی راستہ بھول جاتی ہے جس کا دماغ کے ڈاکٹر کے پاس علاج جاری ہے آج بھی یہ بچی شام میں ساڑھے 6 بجے مدرسہ جانے کیلئے گھر سے نکلی مگر ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹی بچی کے ہاتھ میں انڈین بیوٹک کی ایک تھیلی ہے جس میں پارہ ہے اور کپڑا بھی ہے لڑکی سادہ سیمپل بلیک کلر کا برقعہ پہنے ہوئے ہے پیر میں گلابی کلر کا کپڑے والا جوتا پہنے ہوئے ہے یہ شناخت کی بنیاد پر اگر آپ کو یہ 12 سالہ لڑکی کہیں نظر آئے یا اس کے تعلق سے آپ کو کوئی معلومات ہوتو برائے مہربانی فوراً ان نمبرات پر رابطہ کریں عین نوازش ہونگی
12 سالہ دماغی طور پر مریض لڑکی کے گھر والوں کا موبائل نمبر
موبائل نمبر 8888473366
انصاری ضیاء الرحمن مسکان
موبائل نمبر 9270021180
ظہیر بھائی وائٹ کرتا ہاؤس املی کے جھاڑ کے پاس ملے کی مسجد نیا پورہ
موبائل نمبر 8446905455
علاؤالدین انصاری
موبائل نمبر 9225786781
اعجاز ایم آئی سی
موبائل نمبر 9272668733
سلیم بھائی رکشہ والے
موبائل نمبر 9028752104
اسامہ انصاری مدینہ آباد
موبائل نمبر 9545628362
برائے مہربانی فوراً اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گروپ میں شئیر کریں عین نوازش ہونگی
اپیل و گزارش
گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ _ قلعہ تیراک گروپ _ ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ _ نعمان فاؤنڈیشن رمضان _عضباء ایجوکیشنل سوسائٹی رونق آباد _ عضباء ٹراویلس گروپ نیا پورہ _ گولڈن ٹراویلس گروپ مالیگاؤں _ادارہ ستارہ ہند گولڈن نگر