برادران اسلام کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی مسرت ہورہی ہے کہ *مورخہ 28 ستمبر 2024ء بروز سنیچر بعد نماز عشآء فورًا مسجد عبدالعزیز بچئی (محوی نگر، مالیگاؤں) میں ذکر و سلوک کا اجتماع اور محفل نعت پاک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں شہر عزیز کے نوجوان نعت خواں حضرات بارگاہ رسالت مآبﷺ میں نعت پاک کا نذرانہ پیش کریں گے۔
اس کے بعد شیخ طریقت حضرت مولانا افـتـخـــار سـالـک قـاســمی صاحب دامت برکاتہم (خلیفہ و مجاز حضرت مولانا قمرالزمان صاحب الہ آبادی دامت برکاتہم) عوام الناس سے خطاب فرمائیں گے ان شآءاللہ۔
اس کے بعد ذکر کی مجلس ہوگی اور اخیر میں شہر کے کاروباری حالات کے پیش نظر خصوصی دعا بھی ہوگی۔
لہذا برادران اسلام سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس بابرکت روحانی و عرفانی مجلس میں شرکت فرما کر ذکر الٰہی و ذکر رسول ﷺ سے اپنے دلوں کو منور و مجلیٰ فرمائیں۔
نماز عشآء: ساڑھے آٹھ بجے
الداعیان:- امام، مصلیان و متولیان مسجد ھذا اور بزم فیضان قمر مالیگاؤں
Zikr Suluk Offical
-----------------------------
