09.09.2024
بروز پیر
یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شہر مالیگاؤں کی معروف شخصیت، حافظ محمد رحمت اللہ محمد سلیمان المعروف پپو حافظ جی (چیف ٹرسٹی مسجد خانقاہ سعیدیہ و موتی مسجد، متعمد خاص حضرت مولانا اسرار الحق صاحب اعظم گڑھ ) اس دار فانی سے کوچ کر گئے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
.. اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، افراد خانہ، متعلقین و محبین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جنازہ رات دس بجے بیل باغ سے بڑا قبرستان لے جایا جائے گا ان شاء اللہ
شریکان غم..
ادارہ الخدمت
جمعیت علماء حلقہ نمبر 6
اہلیانِ محلہ بیلباغ، خوش آمد پورہ، اسلام نگر، چونا بھٹی مالیگاؤں