ہوم نیوز آج قصاب باڑہ مسجد میں تراویح میں ختم قرآن آج قصاب باڑہ مسجد میں تراویح میں ختم قرآن Author - personحاجی شاھد انجم مارچ 20, 2025 0 share آج بروز جمعرات مورخہ 20 مارچ تراویح میں ختم قرآن ہوگا۔ان شاءاللہاس موقع پر قاری اشفاق احمد صاحب کا مختصر بیان ہوگا۔ بیان کے بعد دعا ہوگی ۔ختم قرآن کے موقع پر دعائیں قبول ہوتی ہے لہذا تمام ہی حضرات شرکت کریں ۔فقط:۔ ٹرسٹیان قصاب باڑہ مسجد مالیگاؤں Tags نیوز Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی