
انجینئرعرفان احمدصاحب اور "الیکٹران سولار انرجیز" کمپنی کے زیراہتمام "گیارہویں مفت سولار کورس" کا آغاز 10مئی سے ہو رہا ہے۔
"ٹائٹانک بزنس ہب" پر جاری "مفت سولار کلاسیس" میں اس مرتبہ دسویں اور بارہویں کے طلباء کو موقع دیا جارہا ہے۔
مئی کے چھٹیوں کا صحیح استعمال کرتے ہوئے طلباء ہنر مند بنیں اور اس دلچسپ فیلڈ میں اپنا مقام پیدا کریں۔
ٹرینر عبداللہ انصاری کے ذریعے جاری اس شاندار کلاس سے سینکڑوں افراد ہنر حاصل کرکے مختلف کمپنیوں میں روزگار کررہے ہیں۔ اس کورس میں کسی قسم کی فیس نہیں لی جاتی تاکہ کوئی فرد بھی اس سے محروم نہ رہ جائے۔
واضح رہے کہ نشستیں محدود ہیں اس لئے خواہش مند طلباء ٹائٹانک بزنس ہب پر آدھار کارڈ کا زیراکس اور ایک رنگین فوٹو جمع کروادیں۔
آفس کا پتہ: ٹائٹانک بزنس ہب، دوسرا منزلہ، مالیگاؤں۔
رابطہ: مزمل احمد
8999849990
Address
آپ سے درخواست ہے اس لنک کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ